2

کاش کے یہ دن دیکھنا نصیب نہ ھوتا اور ھمارا خاتمہ بالایمان ہو جاتا۔۔۔۔۔۔۔۔

جس دیس کی عدلیہ میں،
محب رسولﷺکو پھانسی کی مالا پہنا ئی جاتی ہو
اور شاتمِ رسولﷺ کو با عِزت بری کیا جاتا ہو
اس دیس کے ہر ہر حاکِم کو سولی پر لٹکانا لازم ہے

عدالت نے غلط فیصلہ دے کر پاکستان کے پاؤں پر کلہاڑی دے ماری
دل کے پھپھولے جل اٹھے سینے کے داغ سے
اس گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے
پاکستان نے ایک اور ملالہ امریکہ کو دے دی ہے جو بیرون ملک جا کر پاکستان اور پاکستانی فوج اور عوام کے خلاف جھوٹا پروپیگنڈا کرے گی جس سے دین اسلام اور پاکستان کو بدنام کرنے کی بھرپور کوشش کی جائے گی یہ عدلیہ کا فیصلہ ایک سوچی سمجھی سازش ہے کہ 31 اکتوبر کو جو کہ غازی علم دین شہید رحمۃ اللّٰہ علیہ کی شہادت کا دن ہے گستاخ رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم کو باعزت بری کیا گیا تاکہ مسلمانوں کے جذبات کو بھڑکا کر قتل و غارتگری شروع کی جاۓ تاکہ اسلام کے نام لیوا مسلمانوں کو بدنام کیا جا سکے یاد رہے یہ فیصلے ہماری لوئلی لنگڑی عدلیہ کے نہیں بیرون ممالک سے آتے ہیں غازی ممتاز قادری شہید رحمۃ اللّٰہ علیہ کو بھی ایسے ہی سوچی سمجھی سازش کے تحت 29 فروری کو تختہ دار پر چڑھایا گیا کیونکہ 29 فروری 4 سال کے بعد دربارہ آتا ہے تاکہ مسلمان اپنے ایک شہید کی شہادت کو خراجِ تحسین بھی پیش نہ کر سکیں
ہم ایسے قوانین و عدلیہ اور ججوں پر کروڑوں بار لعنت بھیجتے ہیں جہاں رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی عظمت و رفعت کا تحفظ کرنے
والوں کو انتہا پسند کہہ کر پھانسی دے دی جاۓ اور ثابت شدہ گستاخ رسول ﷺکو باعزت بری بھی کر ِدیا جاۓ۔
یاد رہے کہ 2 نومبر 2018 کو یہ خبیثہ با عِزت اپنے خاندان کے پاس کینیڈا پہنچ گئی۔۔۔۔
کاش کے یہ دن دیکھنا نصیب نہ ھوتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

VU Study Life

VU Study Life

2 Comments

  1. well done. VU STUDY LIFE.
    sharam ka muqam h hm sab muslmano k ly y sab dkh k b kahmosh bathy hn hm

  2. Beshaq but ham nam ky musalman hain q ky jb tk hamry andr ka muslman nh jag rha q ky hum bs name ky muslman hain DEEN E ISLAM m tamam law hain but hum log aj bhi angrez ka bnaya howa law use kr rhy hain q ky hamry mulk m jahmori nizam h agr hum es mulk m NIZAM E MUSTAFA (S.A.W) ko nafiz nh krien gy aisy hi kai r ghazi paida hoty rhien gy